Advertisement

How Many Hours Sleeping are necessary for Pregnant Women II pregnancy struggles in hindi | urdu

How Many Hours Sleeping  are necessary for Pregnant Women II pregnancy struggles in hindi | urdu بسم اللہ الرحمن الرحیم
حمل کے دوران عورتوں کو کم از کم رات میں دس گھنٹے نیند لینی چاہیے اور دن کے وقت دو گھنٹے ضرور سونا چاہیے۔
رات کو سونے سے قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ بھی پئیں دودھ نہ صرف زچہ بچہ دونوں کی ہیلتھی رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ بلکہ دددھ پینے سے نیند گہری آتی ہے۔ اور رنگت میں نکھار بھی آتا ہے۔ حاملہ کو چاہیے کروٹ کے بل لیٹے۔ کروٹ کے بل لیٹنے کے پیشِ نظر پیٹ کے نیچے سہارہ دینے کے لئے تکیہ ضرور رکھیں سیدھا لیٹنے سے بلڈ شریانوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ بہت ساری لڑکیوں کو بلڈ اینیمیا اور ڈپریشن کی وجہ سے نیندنہیں آتی یا پھر پُرسکون نیند نہیں آتی ایسے میں خود سے کوئی بھی نیند کی ٹیبلٹ ہر گز یوز نہ کریں بلکہ گائنا کالو جسٹ سے کنسلٹ کر کے صحیح میڈیسن کو بروئے کار لائیں
کسی صدقے یا تناؤ کو خود پر سوار نہ ہونے دیں دیر اہلِ خانہ کا بھی چاہیے حاملہ کو ہر قسم سے تناؤ اور پریشانی سے دور کھیں جہاں تک ہو سکیں خوش رکھنے،اور motivate کرنے کی کوشش کریں۔ بہت ساری عورتیں سُنی سنائی باتوں پر demotivate ہوکر دل برداشتہ ہو جاتی ہیں۔اور پریشان رہنے لگتی ہے ایسی بہنوں سے میں کہنا چاہتا ہوں زمانہ ازل سے مائیں بنتی آ رہیں اگر چند منٹ یا چند گھٹے تکلیف برداشت کرنا پڑے تو کیا ہے؟ اس کے بدلے وہ انمول تحفہ آپ کی جھولی میں آ رہا ہے جس کو دیکھ کر آپ سارے غم اور تکالیف بھول جائیں گی بہت ساری عورتوں کوآخری ٹرائی مسٹر میں وسوسے یا عجیب و غریب خواب آنے لگتے ہیں جس قدر حاملہ عورتوں آنے والے بے بی کے بارے میں فکر مند ہوتی ہیں اتنا ہی اُن کے اندر خوف اور فکر بڑھتی چلی جاتی ہے۔ عطا کرنے والی ذات اللہ کی ہے جس نے اُمید لگائی تو وہ اولاد بھی عطا کریں گا ہمیشہ دعا کریں یا اللہ مجھے صحت مند اور صالح اولاد عطا فرما یا اللہ مجھے کسی ایسے امتحان میں نہ ڈالیو جس کی مجھ میں طاقت نہیں ہے۔ اے رحیم و کریم میرے گناؤں کی طرف نہ دیکھ مجھے معاف فرما دیں مجھ پر اپنی رحمت نچھاور کر دیں یا اللہ میری جھولی بھر دیں یا اللہ میری جھولی بھر دیں
صفائی کا خاص خیال رکھیں نمازِ پنجگانہ پڑھیں سورہ مریم کو پڑھنا اپنا معمول بنائیں رات کو سونے سے قبل تین مرتبہ آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھیں جب تک نیند نہ آئیں درود کا وِرد جاری رکھیں انشا ء اللہ وسوسے دور ہو جائیں گے اور نیند بھی پُرسکون اور گہری آئیں گی
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
"Fair Use" guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.

pregnant,miscarriage,abortion,eskat e hamal,rahm ki kamzori,guidance for pregnancy (hindi),pregnancy symptoms (hindi),pregnancy test (hindi),fear and dream during pregnancy,pregnancy (hindi),This is Your Pregnancy in 2 Minutes (hindi),pregnancy advice,pregancy (hindi),preganant women,having a baby (hindi),having pregant,9 months pregancy,science of pregnant,pregnancy signs and caring tips,pregnancy struggles in hindi,efforts during pregnancy,

Post a Comment

0 Comments