Hello Friends ................ You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel. ↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.
👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..
Today Next24 Hours More Heavy Rain Expected about Weather Forecast..
ناظرین۔
اگلے 24گھنٹوں کے دوران مون سون کی لوپریشر والے ہوائيں بھارت کے ریارست راجھستان سے صوبائے سندھ میں آہستہ آہستہ داخل ہونگی۔ جس میں کراچی حیدرآباد شھیدبینظیرآباد عمرکوٹ اسلام کوٹ ننگرپارکر مٹی بدین چاچرو میرپورخاص میرپورماٹیلو سکھر لاڑکانہ موہنجودوڑو شھدادپور شھدادکوٹ کشمور شکارپور پنوعاقل خیرپور کندکوٹ جیکب آباد دادو واہی پانڈی ٹنڈوالھیار ٹنڈوجام ٹھٹہ جامشور سیھون شریف اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ہے۔
تاہم اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی شمالی وسطی اور جنوبی پنجاب میں مزید مون سون کی شدید ہوائيں داخل ہوسکتی ہے۔ جس میں اسلام آباد لاہور راولپنڈی مری گجرانوالا سرگوڈا گجرات سیالکوٹ منگلا چکوال اٹک قصور خانیوال حافظ آباد جوہرآباد پاکپتن چیچہ وطنی جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ منڈی بہاالدین ساہیوال میانوالی ڈی جی خان اوکاڑہ کوٹ ادو بکھر لیہ فیصل آباد ملتان بہاولپور بہاولنگر رحیم یارخان راجنپور اور دیگر حصوں سمیت جس سے اکثر مقامات پر کہیں موسلادار تو کہیں طوفانی بارشوں سے بعص شہروں شدید موسمی صورتحال لیکن ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ رہنے کا بھی امکان۔
اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی شمالی مغربی اور جنوبی خیبرپختونخواہ میں مزید وقفے وقفے مون سون کی تیز بارشوں کا امکان۔۔ جس میں پشاور کوہاٹ بالاکوٹ مردان مانسہرا چارسدہ مالم جبہ سوابی ایبٹ آباد شنگلہ سوات چترال مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ بنوں دیر لوئر دیر اپر دیر پاراچنار دورش چراٹ سیدوشریف کاکول ڈی آئی خان لکی مروت اور دیگر حصوں میں اکثر مقامات پر کہیں موسلادار تو کہیں طوفانی بارشوں کا امکان ۔ لیکن چترال سوات اور ہزارہ سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات کے تمام ندی نالوں میں شدید سیلابی صورتحال کا بھی وارینگ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
لیکن اگلے 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلبستان اور کشمیر کے اکثر کے وادیوں میں مزید مون سون کی طاقتور ہوائيں اثرانداز ہونگی۔۔ جس میں مظفرآباد کوٹلی گلگت اور اسکردو سمیت دیگر حصوں میں تیزہوائوں اور شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں موسلادار تو کہیں شدید بارشوں کی وجہ سے تمام پہاڑی علائقاجات کے مختلف جگہ پر شدید لینڈسلائيڈ کا بھی امکان۔
اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی شمالی مشرقی بلوچستان میں مزید مون سون کی درمیانی ہوائيں داخل ہونگی۔ ۔ جس میں کوئيٹا زوب قلات بارکھان ہرنائی نوشکی قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ لورائی سوئی ڈیرہ بگٹی لسبیلا مکران خصدار تربت اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے بارشوں اور پہاڑی حصوں کے تمام ندی نالوں میں ظغیانی کا بھی خدشہ رہنے کا امکان ہے۔
Thanks For Watching...
#pakistanweather #metoffice #pakweather
#monsoon2019 #pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #pakistanweatherforecast

0 Comments