ہالہ نونور پر دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیاں پچھلے چند برسوں سے تحقیق میں مصروف ہیں آیئں اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف
نظر بد دور کرنے کے جہاں اور بہت سے ٹوٹکے ہیں انہیں میں روح کو پاک کرنے کا یہ ٹوٹکا بھی بہت مشہور اور کارآمد ہے یہ ٹوٹکا گھر میں موجود کسی بزرگ سے کرایا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
کسی برتن میں تھوڑا سا کافورلیکر جلآیئں اور اسکے شعلہ کو تین یا سات بار سر سے پاؤں تک پورے جسم کے گرد آہستہ آہستہ گھمایئں کہتے ہیں کہ کافور کی خوشبو سے منفی قوتیں ہمیشہ دور بھا گتی ہیں چناچہ اس عمل سے انسان کے جسم و روح میں موجود تمام منفی قوتیں باہر نکل جاتی ہیں
یہ عمل کرنے کے بعد آپ جلا ہوا کافور دور کسی سنسان جگہ پر پھینک دیں اور گھر آکر گرم پانی سے نہا لیں الله نے چاہا تو آپکی روح میں موجود تمام کثافتیں دور ہو جائیں گی اور آپ بلکل فیرش ہوجائیں گے
I am Basset, I am here to help food lovers. I will upload a new recipe video every day. I would like to request you to subscribe my channel
0 Comments